پیر، 31 جولائی، 2023

انتہاپسندی کی روک تھام سے متعلق بل ’ڈراپ‘: قوانین کی موجودگی میں نیا بل کیوں پیش کیا گیا؟

0 comments
پرتشدد انتہا پسندی بل 2023 کے مندرجات سامنے آنے کے بعد سیاسی و سماجی حلقوں میں یہ تاثر پیدا ہوا کہ اسے پاکستان کی پارلیمنٹ سے منظور کروانے کا مقصد ایک سیاسی جماعت (پاکستان تحریک انصاف)کو نشانہ بنانا ہے۔ اس تاثر کی وجہ اس بل کے متن میں شامل وہ الفاظ ہیں جو دیگر قوانین میں موجود نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2xWjEUB
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔