منگل، 25 جولائی، 2023

کارونجھر: سندھ کے ’مقدس‘ پہاڑی سلسلے سے سرخ گرینائیٹ پتھر نکالنے کے معاملے پر کیا تنازع ہے؟

0 comments
گذشتہ دنوں سندھ کے علاقے ننگرپارکر میں 2700 ایکڑ پر محیط پہاڑی علاقے سے سرخ گرینائیٹ پتھر نکالنے کی نیلامی کے اشتہارات شائع ہوئے جنھیں شدید تنقید کے بعد منسوخ کر دیا گیا جبکہ دسمبر 2021 میں بھی عدالت نے اس علاقے سے گرینائیٹ نکالنے پر پابندی عائد کی تھی۔ مگر اس معاملے پر تنازع کیوں ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/fEBVJCP
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔