اتوار، 23 جولائی، 2023

وسعت اللہ خان کا کالم: جنت مرزا بامقابلہ عمران خان

0 comments
خان صاحب کے ارد گرد جو حلقہ تھا، نو مئی کے بعد پتہ چلا کہ وہ بھی ورچوئل تھا۔ ووٹ بینک آج بھی باقی ہے۔ چوری کھانے والے مجنوں تو ایک تپتی دوپہر میں ہی پگھل گئے۔ صرف خان صاحب ہی کیا ۔ان کی مقدماتی مشکیں کسنے والے بھی ورچوئل ریئلٹی کے دھوکے میں لت پت ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/qJ4Bmej
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔