پیر، 17 جولائی، 2023

شمالی علاقہ جات کے رہائشی سیاحوں سے نالاں کیوں ہیں؟

0 comments
پاکستان کے شمالی علاقے سیاحت کے لیے مشہور ہیں اور بہت سے لوگ خوبصورت مناظر، اچھے موسم اور لذیذ پھلوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے وہاں کا رُخ کرتے ہیں۔ لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض سیاح پھلوں کے درختوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور مقامی افراد کے لیے پریشانی کا باعث بن رہے ہیں۔ یہ وہ پھلدار درخت ہیں جن کا خیال مقامی افراد ’اپنے بچوں کی طرح رکھتے ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/yfE2zHs
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔