بدھ، 19 جولائی، 2023

’جوڑ توڑ کے ماہر‘ پرویز خٹک خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کا ووٹ توڑ پائیں گے؟

0 comments
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے سابق وزیر اعلی پرویز خٹک کی جانب سے گزشتہ روز ایک نئی سیاسی جماعت، تحریک انصاف پارلیمینٹیریئن، کے قیام کے فوری بعد متعدد اراکین کی جانب سے ایسے اعلانات سامنے آئے جن میں اس جماعت سے وابستگی کی تردید کی گئی۔ لیکن کیا ’جوڑ توڑ کے ماہر‘ سمجھے جانے والے پرویز خٹک خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے سابق اراکین کی مدد سے پارٹی کا ووٹ بھی توڑ پائیں گے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/J0azACp
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔