اتوار، 13 اگست، 2023

22 قدم: ’سکرپٹ پڑھتے ہی یہ کردار کرنے کا فیصلہ کیا، اس کے لیے کرکٹ کی باقاعدہ ٹریننگ لی‘

0 comments
پروڈیوسر اور اداکارہ حریم فاروق کہتی ہیں کہ ’ڈرامہ ریلیز ہونے سے پہلے میں بہت نروس تھی کیونکہ اس پروجیکٹ میں اتنی دل و جان لگی ہوئی ہے۔ تو جب بھی کچھ اچھا پڑھتی ہوں تو میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/qctC4GN
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔