ہفتہ، 12 اگست، 2023

دکانیں بند اور سٹرکیں ویران۔۔۔ نوح کا مسلم اکثریتی علاقہ آسیب زدہ شہر کا منظر کیوں پیش کر رہا ہے؟

0 comments
دلی سے تقریباً سو کلومیٹر دور نوح میں فسادات کے بعد اب تک 300 سے زیادہ مسلمانوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ یہ شہر ایک پُراسرار خاموشی میں لپٹا ہوا ہے اور ٹوٹی ہوئی عمارتوں کے درمیان جو لوگ یہاں ہیں وہ سہمے ہوئے کسی نئی مصیبت کے اندیشوں میں جی رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/JhTFZ5U
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔