جمعہ، 29 ستمبر، 2023

لائیو⭕ مستونگ میں عید میلاد النبی کے جلوس کے قریب دھماکے میں 50 سے زیادہ ہلاک، درجنوں زخمی

0 comments
پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کی الفلاح روڈ پر واقع مدینہ مسجد کے قریب اس وقت دھماکہ ہوا جب وہاں لوگ 12 ربیع الاول کی مناسبت سے جلوس میں شرکت کے لیے جمع ہو رہے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/BlGH4n0
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔