جمعہ، 29 ستمبر، 2023

’پی ٹی آئی کے ساتھ سختی نہیں برتی جائے گی لیکن منفی سرگرمیوں میں ملوث افراد سے نمٹا جائے گا‘

0 comments
پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم محمد انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاکستان واپس آنے کی صورت میں ممکنہ گرفتاری اور جیل بھیجنے کے بارے میں حکومت نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی ہے اور ایک اہم اجلاس بھی طلب کیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/cGdekRa
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔