ہفتہ، 30 ستمبر، 2023

بحر الکاہل کے پانیوں میں ڈوبا ’آٹھواں براعظم‘ جسے ڈھونڈنے میں 375 سال لگے

0 comments
سائنسی تحقیقی ادارے جی این ایس سائنس کے سائنسدانوں نے زیلینڈیا کی حدود کا ایک نیا تفصیلی نقشہ بنایا ہے جسے ’ٹکٹونکس‘ میگزین میں شائع کیا گیا ہے۔ تحقیق کار سمندر کی تہہ سے کھودی گئی چٹانوں کے نمونوں کی بدولت اس نقشے کو کھینچنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اس براعظم کا مکمل سطحی رقبہ تقریبا پانچ ملین مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/TwDNb72
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔