جمعرات، 28 ستمبر، 2023

خیبرپختونخوا کا نقل سکینڈل: ’دوبارہ امتحان لینے سے ذہین طلبا متاثر ہوں گے‘

0 comments
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے میڈیکل کالجز میں داخلے کے ٹیسٹ میں نقل سکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ پورے امتحان کا ہی انعقاد دوبارہ سے کیا جائے گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/CV8ANzy
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔