اتوار، 24 ستمبر، 2023

’متنازع ٹویٹ‘: عدالت نے صحافی خالد جمیل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

0 comments
صحافی خالد جمیل کے خلاف درج مقدمے پر سماعت کے دوران ڈیوٹی مجسٹریٹ مرید عباس نے استفسار کیا کہ جب موبائل ایف آئی اے کے پاس ہے اور تفتیش مکمل کر لی گئی ہے تو مزید جسمانی ریمانڈ کس لیے چاہیے؟ ایف آئی اے نے کہا جس اکاؤنٹ سے ٹویٹ ہوئی اس تک رسائی نہیں ہوئی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/KTikw2C
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔