منگل، 17 ستمبر، 2024

’ہیلو ِکٹی‘: ایک سادہ ڈرائنگ جس سے جاپانی کمپنی نے 84 ارب ڈالر کمائے

0 comments
2022 کی فوربز رپورٹ کے مطابق جاپان میں پچاس سال قبل 24 سالہ آرٹسٹ یوکو شیمیزو نے کاغذ پر ایک ایسا خاکہ بنایا جس کی قیمت آج 84.5 بلین ڈالر سے زیادہ ہے۔ ہم جس خاکے کی بات کر رہی ہیں یہ ایک بلی کا سادہ سا خاکہ تھا جس کا کوئی منھ نہیں تھا مگر بٹن نما ناک، بڑا سا سر اور دائیں کان کے اوپر اس نے ایک ربن پہن رکھا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/xSByO0D
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔