جمعرات، 19 ستمبر، 2024

بیت الحکمہ: بغداد کی لائبریری جس کی ’سونے سے قیمتی کتابوں‘ کو جلا کر دجلہ میں بہا دیا گیا

0 comments
سنہ 1258 کے اوائل میں بغداد پر قبضے کے بعد منگولوں نے لائبریری کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ محققین کے مطابق اس کے بعد لائبریری میں محفوظ کتابوں کا بڑا حصہ جل کر راکھ ہو گیا جبکہ بہت ساری کتابوں کو شہر سے گزرنے والے دریائے دجلہ میں پھینک دیا گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/pR7XOxo
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔