جمعہ، 13 ستمبر، 2024

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں امن و امان کے لیے فوری اقدامات کا اعلان، علی امین کی افغان قونصل جنرل سے ملاقات

0 comments
گورنر خیبرپختونخوا کے آفس سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ اور گورنر کے پی کے ساتھ مل کر صوبے میں امن و امان یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے افغان قونصل جنرل سے ملاقات میں اس امر پر زور دیا ہے کہ وفاقی حکومت جرگہ تشکیل دے کر افغانستان کے ساتھ بات چیت کا آغاز کرے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/1AsENzd
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔