جمعہ، 27 ستمبر، 2024

لبنان پر اسرائیلی فوج کا زمینی حملہ کہاں اور کیسے ہو سکتا ہے؟

0 comments
لبنان میں ماضی کی جنگوں میں اسرائیل نے اپنی زمینی کارروائیوں میں مختلف طریقوں پر عمل کیا ہے۔ اگر اب اسرائیل لبنان پر حملہ کرنے کا فیصلہ کرتا ہے، تو اس حملے کا ممکنہ منظرنامہ کیا ہو سکتا ہے اور کیا اسرائیل لبنانی علاقوں میں طویل عرصے تک رہنا اور انھیں کنٹرول کرنا چاہتا ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/twsXuzc
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔