منگل، 10 ستمبر، 2024

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گرفتاری پر اپوزیشن لیڈر کا سپیکر قومی اسمبلی کو خط، ’یہ جمہوریت اور پارلیمنٹ کے لیے نیک شگون نہیں‘

0 comments
اسلام آباد پولیس نے پارلینمٹ ہاؤس کے باہر سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کو گرفتار کیا ہے جس کے بعد اپوزیشن لیڈر نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط لکھ کر پارلیمانی اور جمہوری روایات کی ’پامالی‘ کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/WiFXv3c
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔