جمعرات، 12 مارچ، 2026

ابو ظہبی میں ایرانی میزائل حملے کے دوران ہلاک پاکستانی ڈرائیور: ’کہتا تھا اب دبئی آ گیا ہوں تو کچا گھر پکا کریں گے‘

0 comments
مرید زمان ان افراد میں شامل ہیں جو 28 فروری کو متحدہ عرب امارات میں ایرانی میزائل حملے میں ہلاک ہوئے تھے۔ ان کے چھوٹے بھائی محمد خان یاد کرتے ہیں کہ انھیں کام کے دوران اطلاع ملی تھی کہ ابو ظہبی میں ان کے بھائی ’ایک میزائل حملے میں زخمی ہو گئے ہیں۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/1pHV0wO
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔