منگل، 10 مارچ، 2026

’اب پاکستان کا مستقبل ہندوستان طے کرے گا‘: دھورندھر 2 کا ٹریلر اور سنجے دت کی سوشل میڈیا پوسٹ پر تنقید

0 comments
سنجے دت نے بالی وڈ فلم ’دھورندھر ٹو‘ کے ٹریلر کے ساتھ سوشل میڈیا پر کیپشن لکھا: ’اب پاکستان کا مستقبل ہندوستان طے کرے گا۔۔۔‘، جس کے بعد انھیں پاکستانی مداحوں اور صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/QxmqBoy
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔