پیر، 2 مارچ، 2026

امریکی اڈوں پر ایران کے جوابی حملوں کے بعد امریکہ کے فضائی دفاعی نظام پر اٹھنے والے سوالات

0 comments
ایران نے بحرین میں موجود امریکی بحریہ کے اڈے کو نشانہ بنایا ہے، جس سے خطے میں فضائی دفاعی نظام کی کمزوریاں سامنے آئی ہیں۔ ایران کے ان حملوں نے واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/wdN4Q2H
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔