بدھ، 4 مارچ، 2026

مانسہرہ میں ’مزاح بانٹنے والا‘ شہری پولیس فائرنگ سے ہلاک، مشتعل ہجوم نے بالاکوٹ تھانہ نذر آتش کر دیا

0 comments
ایس پی بالاکوٹ صابر خان کا کہنا تھا کہ ملزم پولیس کانسٹیبل ضرور ہے مگر جس پستول سے قتل کیا گیا وہ بھی سرکاری نہیں بلکہ ذاتی پستول ہے۔ انھوں نے کہا کہ جہاں پر قتل کے ملزم کے خلاف کاروائی ہوگی وہاں پر غلط اطلاعات پھیلانے، اشتعال پیدا کرنے اور گھیراؤ جلاؤ پر بھی کارروائی کی جائے گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/hAZDB7o
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔