بدھ، 11 مارچ، 2026

بلیک آؤٹ، گولہ باری کا خوف اور سرنگ میں پناہ: بی بی سی نے جنگ سے متاثرہ لنڈی کوتل کے سرحدی گاؤں میں کیا دیکھا؟

0 comments
یہ جھڑپیں کب تک جاری رہیں گی تاحال کچھ معلوم نہیں مگر سرحدی علاقوں میں رہنے والوں کی زندگیوں پر اس کے وسیع اثرات واضح نظر آ رہے ہیں۔ افغانستان کی سرحد سے متصل لنڈی کوتل کا گاؤں باچا مینہ اس صورتحال سے شدید متاثر نظر آیا جہاں کے رہائشی اب اکثر راتیں نزدیک واقع ریلوے کے ایک ٹنل میں گزارتے ہیں تاکہ ممکنہ گولہ باری سے محفوظ رہ سکیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/A84g0Jk
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔