منگل، 3 مارچ، 2026

مردوں کے سپرم کی کوالٹی موسمِ گرما میں زیادہ بہتر کیوں ہوتی ہے؟

0 comments
سائنسدانوں کے مطابق مردانہ خصیوں کا درجہ حرارت عام جسمانی درجہ حرارت (37 ڈگری) سے تقریباً دو سے چار ڈگری کم ہونا چاہیے۔ اگر یہ درجہ حرارت زیادہ یا کم ہو جائے تو سپرم کی حرکت کرنے کی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے جس سے زرخیزی پر منفی اثر پڑسکتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/PcrB9Nw
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔