breaking news BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
breaking news BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

اتوار، 1 اگست، 2021

میکسیکو میں منشیات فروشی کے چنگل میں پھنسی خواتین میں سرجری کا جنون

0 comments
میکسیکو کی مغربی ریاست سنالوا میں منشیات فروشی کے منظم گروہوں کی وجہ سے خواتین میں سرجری کرانے کا رجحان ایک فیشن یا جنون کی صورت اختیار کر گیا ہے لیکن یہ خواتین پر تشدد کا باعث بھی بن رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3A3163z
via IFTTT

وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: بیس برس دریا میں بہہ گئے ہائے!

0 comments
اور پھر تھکن زدہ غیر ملکیوں کی واپسی کا گجر بج گیا۔ جب بازی گر نے جوتے کے تسمے باندھ لیے۔ تب سے افغان قیادت سر کٹے مرغ کی طرح کبھی دائیں بھاگ رہی ہے کبھی بائیں لڑھک رہی ہے۔ ہائے کیسے قیمتی بیس برس دریاِ کابل کی لہروں میں بہہ گئے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3icwLcG
via IFTTT

افغانستان میں غیر ملکی افواج کا انخلا: ’افغانی مترجم ضیا غفوری جنھیں امریکہ پہنچنے پر ’بے گھر‘ چھوڑ دیا گیا

0 comments
امریکی فوج میں کئی برس تک ایک مترجم کی حیثیت سے اپنی خدمات سرانجام دینے والے ضیا غفوری اور ان کے خاندان نے امریکہ پہنچنے پر خود کو بے گھر پایا اور انھیں ایک شیلٹر ہوم بھیج دیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3j3ysbC
via IFTTT

ٹوکیو اولمپکس 2020: اولمپک میڈل یا تمغے کی اصل قیمت کیا ہے؟

0 comments
سنہ 1912 تک اولمپک میڈل درحقیقت خالص سونے کے بنائے جاتے تھے۔ لیکن پہلی عالمی جنگ کے بعد ملکوں نے چاندی کے تمغوں پر سونے کی پرت چڑھانا شروع کردی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xbtmiw
via IFTTT

بلوچستان میں سمگل شدہ ایرانی تیل کی بندش: صوبے میں پاکستانی تیل کی سپلائی کن رکاوٹوں کا شکار؟

0 comments
ایران سے بلوچستان پہنچنے والے سمگل شدہ تیل کی مصنوعات صوبے کی صنعت، زراعت، ماہی گیری اور دوسرے شعبوں کی تیل کی ضرویات کو پورا کر رہی تھیں تاہم اب بلوچستان میں تیل کی ضروریات پوری کرنا بحرانی کیفیت سے دوچار ہے۔ سمگل شدہ ایرانی تیل کی بندش سے مقامی لوگوں کا روزگار متاثر ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2TMY3wV
via IFTTT

جیانگ میڈم ماؤ: چین کی حالیہ تاریخ کی طاقتور ترین خاتون کا عبرت ناک انجام

0 comments
ایک غریب بڑھی کی ناجائز اولاد جو اداکارہ بننے کا اپنا خواب تو پورا نہیں کر سکی لیکن مقدر نے انھیں ملک کی طاقتور ترین خاتون بنا دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37adfam
via IFTTT

مینا کماری: ٹریجڈی کوئین کی ٹریجڈی دنیا میں آنے سے پہلے ہی شروع ہو گئی تھی

0 comments
مینا کماری کو قریب سے جاننے والوں کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ مینا کماری فنکارہ بڑی تھیں یا انسان؟ لیکن یہ حقیقت ہے کہ اُن کی ذاتی زندگی دکھوں کا ایک جوار بھاٹا تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xhLYgW
via IFTTT

کشمیر پریمیئر لیگ: پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر میں منعقدہ لیگ انڈیا اور پاکستان کے درمیان تنازع کی وجہ کیوں؟

0 comments
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں اگست کے پہلے ہفتے میں منعقد ہونے والی کشمیر پریمیئر لیگ اب پاکستان اور انڈیا کے درمیان تنازع کی وجہ بن چکی ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے بعد پاکستانی دفتر خارجہ کا بھی مذمتی بیان سامنے آ گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3C1AQYW
via IFTTT

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: ’میاں کلچر‘

0 comments
میرا خیال ہے مارچ سے پہلے ایک کلچرل کانفرنس بھی ہونی چاہیے، جس میں 'میاں کلچر' کے اہم پہلوؤں پہ روشنی ڈالی جائے تاکہ وہ لوگ جو آج صدف کی بات پہ سیخ پا ہورہے ہیں اس کلچر کو اچھی طرح سمجھ سکیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Vr2duA
via IFTTT

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز پر سمیع چوہدری کا کالم: ’مسئلہ پولارڈ کے بلے میں نہیں تھا'

0 comments
چند ہی لمحوں بعد پولارڈ نے دوبارہ بلا بدلنے کا سوچا اور جب وہ ڈریسنگ روم کو اس تبدیلی کے لیے اشارہ کر رہے تھے تو ان کے چہرے سے عیاں ہو رہا تھا کہ آج مسئلہ شاید بلے میں نہیں، خود ان میں ہے۔ اور ان سے بھی کہیں زیادہ اس وکٹ میں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ygXTgn
via IFTTT

ہفتہ، 31 جولائی، 2021

افغانستان: لڑائی میں شدت، طالبان کی مغربی اور جنوبی علاقوں میں پیش قدمی

0 comments
افغانستان کے مغربی شہر ہرات پر کنٹرول کے لیے طالبان اور حکومتی فورسز کے درمیان سخت لڑائی جاری ہے۔ طالبان جنگجو قندھار اور لشکر گاہ کے چند علاقوں میں بھی داخل ہو گئے ہیں اور ان جنوبی شہروں کو حکومت سے چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jozeQP
via IFTTT

ویتنام کی جنگ جس میں پہلے فرانس اور پھر امریکہ کو شکست ہوئی

0 comments
فرانس کے صدر چارلس ڈی گال نے اپنے ملک کے تجربے کی روشنی میں خبردار کیا تھا کہ امریکہ فوجی مداخلت کرنے کے بعد خود کو ایک 'گہری فوجی اور سیاسی دلدل' میں پھنسا ہوا پائے گا۔ تاہم امریکہ نے فرانس کے انتباہ کو نظر انداز کیا

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3j0OLpC
via IFTTT

راہل میں آ رہا ہوں۔۔۔ جب ایک لاہوری نے لندن میں کھویا بٹوا فلمی انداز میں انڈین مالک تک پہنچایا

0 comments
غازی تیمور نے اپنی اس ’تلاش‘ کی فلمی کہانی انتہائی فلمی انداز میں اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہے کہ کیسے انھوں نے پہلے فیس بک اور ٹوئٹر پر راہول نامی شخص کو تلاش کرنے کی کوشش کی اور ناکام رہے لیکن پھر لنکڈ اِن پر وہ اس نام کے تین افراد کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہو گئے جو لندن میں ہی کام کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lkxOsX
via IFTTT

محمد رفیع: دنیا کا ’سب سے بڑا‘ پلے بیک گلوکار محمد رفیع جس نے فلمی گلوکاری ’ایجاد‘ کی

0 comments
معروف گلوکار اور گیتوں کے بادشاہ محمد رفیع آج سے 41 برس قبل سنہ 1980 میں جولائی کی 31 تاریخ کو وفات پا گئے تھے۔ محمد رفیع کی برسی کے موقع پر ان کے گھر والوں، موسیقاروں، پرستاروں، ناقدین اور فلمی پردے پر ان کے ہیروز سے بات کی گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3zRdLXd
via IFTTT

صدف کنول کے ’متنازعہ‘ بیان پر سوشل میڈیا پر بحث: ’مرد کے جوتے اٹھانا عورت کی ڈیوٹی نہیں، بیوی کو شوہر کی ملازمہ کے طور پر قبول کرنا بند کریں‘

0 comments
پاکستان کے سوشل میڈیا پر گذشتہ روز سے یہ موضوع زیر بحث ہے کہ ایک شادی میں مرد اور عورت کی ذمہ داریاں کیا ہیں اور اس کی وجہ پاکستانی اداکارہ اور ماڈل صدف کنول کا وہ بیان ہے جو انھوں نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ایک نجی چینل کے ایک پروگرام میں دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rIpDb0
via IFTTT

بلوچستان ہائی کورٹ کا وراثت میں خواتین کے حق سے متعلق تاریخی فیصلہ: ’اگر جائیداد خواتین شیئر ہولڈرز کا نام نکال کر منتقل کی تو یہ عمل کالعدم ہو گا‘

0 comments
بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس کامران ملا خیل پر مشتمل بینچ نے ایک تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ وراثت پہلے تمام شیئر ہولڈرز بشمول خواتین کے نام منتقل کی جائے اور پھر اس کے بعد انتقال کی کاروائی کی جائے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3j6iYUn
via IFTTT

بحیرہ عرب میں آئل ٹینکر پر حملہ: اسرائیل نے ایران پر ’دہشتگردی‘ کا الزام عائد کر دیا

0 comments
اسرائیل نے ایران پر بحیرہ عرب میں عمان کے ساحل کے قریب موجود ایک آئل ٹینکر پر حملے کا الزام عائد کیا ہے کہ جس میں عملے کے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں تاہم ایران کی جانب سے ان الزامات پر ابھی تک کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ljYXw7
via IFTTT

کرنل ڈیرک جوزف: 1971 کی جنگ میں انڈیا کے متعدد ٹینک تباہ کرنے والے آرمینیائی کرنل کون تھے؟

0 comments
پاکستان اور انڈیا کے مابین 1971 میں ہونے والی جنگ میں پاکستان کی جانب سے لڑتے ہوئے انڈیا کے سات ٹینک تباہ کرنے کا کارنامہ سرانجام دینے والے لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ ڈیرک جوزف پشاور میں وفات پا گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rRSJVG
via IFTTT

ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ: وجہ ذاتی وجوہات یا ادارہ جاتی اصلاحات پر عملدرآمد نہ ہونا؟

0 comments
وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی مرکز میں تین سال قبل بننے والی حکومت کے بعد ڈاکٹر عشرت حسین کو ادارہ جاتی اصلاحات کا کام سونپا گیا تھا اور استعفیٰ دینے کے بعد سے یہ بحث چھڑ چکی ہے کہ آیا وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے دستبردار ہوئے یا اس کی وجہ ان کی تجویز کردہ اصلاحات پر عملدرآمد نہ ہونا بنی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3zWzpJM
via IFTTT

کرسٹین چبک: وہ ٹی وی میزبان جس نے لائیو نشریات کے دوران خود کشی کی

0 comments
امریکہ کے ایک مقامی چینل پر براہ راست نشریات کے دوران خود کشی کرنے والی ٹی وی میزبان کی موت کے تقریباً نصف صدی بعد بھی کرسٹین چبک کے حوالے سے تجسس کم نہیں ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yeM8qI
via IFTTT