from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CqDZ7k
via IFTTT
.FOCUS WORLD NEWS MEDIA GROUP EUROPE copy right(int/sec 23,2012), BTR-2018/VR.274058.IT-
لاہور (جی سی این رپورٹ) بھول جائیں محمد عرفان کو، پاکستان کو ان سے بھی زیادہ طویل قامت کرکٹر مل گیا، پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے پلیئرز ڈویلیپمنٹ پروگرام کے دوران 7 فٹ 5 انچ کے قد والا نوجوان کرکٹر مدثر سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی سب سے بڑی اور مقبول فرنچائز لاہور قلندرز نے اپنے پلیئرز ڈویلیپمنٹ پروگرام کے دوران پاکستان کی کرکٹ کو ایک اور ہیرا ڈھونڈ کر دے دیا ہے۔لاہور قلندرز کے پلیئرز ڈویلیپمنٹ پروگرام میں شرکت کرنے والے نوجوان کرکٹر مدثر سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ مدثر کی خاص بات یہ ہے کہ ان کا قد اس وقت 7 فٹ 5 انچ ہے اور وہ پاکستان کے سب سے طویل قامت کرکٹر بن گئے ہیں۔ اس سے قبل یہ اعزاز قومی کرکٹر محمد عرفان کو حاصل تھا جن کا قد 7 فٹ اور 1 انچ ہے۔ لیکن اب محمد عرفان سے پاکستان کا سب سے طویل قامت کرکٹر ہونے کا اعزاز چھین لیا گیا ہے۔
بنگلہ دیش میں یونیورسٹی کے ہزاروں طلبہ سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف کئی ہفتوں سے احتجاج کر رہے ہیں اور اس دوران قانون نافذ کرنے وال...
جملہ حقوق ©
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
Anag Amor Theme by FOCUS MEDIA | Bloggerized by ZIAMUGHAL