
By Unknown Author from NYT Fashion https://nyti.ms/2DpVdm9
.FOCUS WORLD NEWS MEDIA GROUP EUROPE copy right(int/sec 23,2012), BTR-2018/VR.274058.IT-
اپریل 21, 2019
0
comments

اپریل 21, 2019
0
comments

اپریل 21, 2019
0
comments

اپریل 21, 2019
0
comments

اپریل 21, 2019
0
comments

اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments

اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 21, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ)وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بھی اعلیٰ عہدوں پر تعیناتیوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے، صوبائی کابینہ کے ہونے والے اجلاس میں جہاں اور اعلیٰ تعیناتیوں کی منظوری دی گئی وہاں وزیر اعلیٰ پنجاب نے طویل عرصے سے خالی پنجاب بینک کی صدارت کیلئے سید طالب رضوی کے نام کی بھی منظوری دیدی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کے اس فیصلے کے بعد مختلف حلقوں سے تحفظات کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے، انتہائی باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے سید طالب رضوی کو صدر پنجاب بینک تعینات کرنے کے فیصلے پر کابینہ میں بھی تحفظات پائے جا رہے ہیں جبکہ بینکنگ سیکٹر میں بھی کچھ اہم شخصیات نے اس فیصلے کو غلط قرار دیا ہے، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پنجاب بینک جو پہلے ہی مسائل کا شکار ہے سید طالب رضوی کے آنے سے مزید مسائل کا شکار ہوسکتا ہے کیونکہ سید طالب رضوی میں وہ صلاحیت موجود نہیں ہے جو اس اہم عہدے کیلئے ضروری تصور کی جاتی ہے، ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ سید طالب رضوی کو اس سے قبل بینک الفلاح اور حبیب میٹرو پولیٹین بینک سے زبردستی استعفیٰ لیا گیا تھا، پنجاب بینک کے ہی اہم عہدیدار کا کہنا ہے کہ گو کہ یہ صوبائی کابینہ کا فیصلہ ہے تاہم وقت اور حالت ثابت کردینگے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب بینک کے صدر کیلئے جس شخصیت کا انتخاب کیا ہے وہ کسی طور پر بھی اس کا اہل نہیں ہے اور اس سے بینک مزید مسائل کا شکار ہوسکتا ہے۔
The post پنجاب میں بھی اعلیٰ تعیناتیاں،بینک آف پنجاب کے صدر کیلئے عثمان بزدار نے ناااہل شخص کا انتخاب کر ڈالا appeared first on Global Current News.
اپریل 20, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل دوروزہ دورے پرایران روانہ ہوں گے۔ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل اعلی وفد کے ہمراہ ایران کے دوروزہ دورہ پر روانہ ہوں گے۔ وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد عمران خان کا پہلا دورہ ایران ہوگا۔ مشیر خزانہ، وزیربرائے بحری امور، وزیربین الصوبائی رابطہ، معاون خصوصی برائے تجارت اورمعاون خصوصی برائے سمندرپارپاکستانی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم تہران پہنچنے سے پہلے مشہد میں بھی قیام کریں گے اور صدر حسن روحانی سمیت ایران کی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گےجب کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی سے بھی ملیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اورایران کے تاریخی تعلقات ہیں، وزیراعظم کے دورہ کا مقصد دوطرفہ تعلقات کومزید مضبوط کرنا ہے۔
The post اوماڑہ واقعہ کے بعد وزیراعظم عمران خان دورہ ایران پر جائینگے یا نہیں؟دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا appeared first on Global Current News.
اپریل 20, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اورماڑہ واقعے پر کہا ہے کہ اس میں ملوث بلوچ دہشت گرد تنظیموں کے الائنس بی آر اے کے تربیتی کیمپ ایران میں ہیں اور اس سلسلے میں پڑوسی ملک کو قابل عمل معلومات فراہم کردی ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ علی الصبح بزی ٹاپ کے پاس پیش آیا، جہاں بسوں کو روکا اور لوگوں کی نشاندہی کے بعد 14 پاکستانیوں کو شہید کیا گیا، جس میں 10 پاکستان نیوی، 3 پاک فضائیہ اور ایک پاکستان کوسٹ گارڈ کا جوان تھا، اس واقعے پر ہمیں دکھ و تکلیف ہے کیونکہ جس بے دردی سے ہمارے سپاہیوں کو شہید کیا گیا، اس پر پوری قوم کو غم و غصہ ہے اور وہ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ واقعہ کیوں ہوا اور کس نے کیا۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے کے بعد ایک الائنس بی آر اے سامنے آچکا ہے، جس میں مختلف بلوچ دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں اور انہوں نے اس واقعے کی ذمہ داری بھی قبول کرلی ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان بغیر اطلاع کے الزامات لگانے کی بھارتی روایت نہیں دہرانا چاہتا تھا، اسی لیے مصدقہ اطلاعت کے بعد ہی پاکستان کا نقطہ نظر پیش کرنے کا سوچا تھا اور اب ہمارے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ یہ واقعہ بلوچ دہشت گرد تنظیموں کی کارروائی ہے اور اس نئے الائنس بی آر اے کے تربیتی اور لاجسٹکل کیمپ ایران کی سرحد کے اندر ہیں اور تحقیق و تصدیق کے بعد قابل عمل معلومات ایرانی حکام کے حوالے کردی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ان کیمپوں کے مقامات کی نشاندہی کردی ہے اور بتا دیا ہے کہ ان عناصر کے کیمپ کہاں کہاں موجود ہیں، ہم امید کرتے ہیں کہ ایران، پاکستان کے ساتھ ہمسائے اور برادرانہ تعلقات کو سامنے رکھتے ہوئے ان تنظیموں کے خلاف کارروائی کرے گا۔گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ ساتھ ہم افغان بھائیوں سے بھی کارروائی کی امید کر رہے ہیں کیونکہ بی آر اے کے تانے بانے افغانستان میں بھی جاتے ہیں اور ان کی قیادت کی موجودگی کی نشاندہی ہوتی رہی ہے، تاہم افغانستان ہمارا پڑوسی ہے اور ہم وہاں امن و استحکام کے خواہش مند ہیں، اس کے لیے ہم کام کر رہے ہیں اور ہمیں توقع ہے جس جذبے سے ہم ان کی مدد کر رہے ہیں وہ بھی ہماری مدد کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس اس واقعے کے مخصوص فارنزک ثبوت موجود ہیں جو ان مجرموں تک پہنچنے کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے، یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ اس راستے کو پاکستان پر حملے کے لیے استعمال کیا گیا۔واقعے کے بعد کی صورتحال پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ میری ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے بات چیت ہوئی اور انہیں پاکستان قوم کے غم و غصہ سے آگاہ کیا اور کہا کہ ہم اپنے پڑوسی سے کیا توقعات رکھتے ہیں۔وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایرانی وزیر خارجہ نے اس واقعے کی مذمت کی اور کہا کہ ہم مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے پاکستان کی مکمل مدد کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کل بروز اتوار ایران جارہے ہیں اور انہیں اس حوالے سے مزید گفتگو کرنے کا موقع مل جائے گا۔سرحد کی حساس نوعیت کے حوالے سے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم نے سرحد پر امن و امان اور استحکام کے لیے 6 اقدامات اٹھائے ہیں، جس میں پاکستان نے شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک نئی 7 کمانڈ تشکیل دی ہے تاکہ نگرانی اور فوری کارروائی میں آسانی ہو، اس کمانڈ کا مرکز تربت میں قائم کیا گیا ہے تاکہ اس سرحد پر موثر نگرانی ہوسکے۔انہوں نے بتایا کہ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان نے ایک نئی فرنٹیئر کور بنائی ہے تاکہ سرحد کے لیے درکار نفری دستیاب ہو، اس کے علاوہ پاکستان اور ایران نے باہمی مشاورت سے سرحد کو پرامن رکھنے اور ایسے عناصر کے ناپاک عزائم کے خاتمے لیے مشترکہ بارڈر سینٹر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔وزیر خارجہ نے بتایا کہ اسی طرح پاک-ایران سرحد پر بھی باڑ لگانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ ایک مہنگی مشق ہے لیکن اس کے باوجود یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور اس عمل کا آغاز ہوگیا ہے، باڑ لگانے کا آغاز غلط استعمال ہونے والے مقامات سے کردیا گیا ہے اور بتدریج 950 کلومیٹر کی سرحد کو مکمل کرنے کا ارادہ ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ باڈر پیٹرولنگ اور مشقوں کو مربوط کرنے اور ہیلی سرولنس کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ایسے واقعات سے محفوظ رہا جاسکے۔ایرانی وزیر خارجہ سے ہونے والی بات چیت پر انہوں نے مزید بتایا کہ ایران میں ہونے والے کسی بھی واقعے کے بعد ان کی توقعات پر پاکستان نے انہیں کبھی مایوس نہیں کیا اور ان کے لاپتہ گارڈ کی بازیابی میں بھی پاکستان نے سنجیدگی سے کام کیا اور 9 گارڈ کو بازیاب کروایا، لہٰذا ہمیں بھی ایران سے ایسی ہی توقع ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ایران-پاکستان مخالف عناصر کے خاتمے کے لیے معاون ثابت ہوگا۔اس موقع پر سوالات کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کی جاتی رہتی ہے اور ایسے عناصر موجود ہیں جو دونوں ممالک کے تعلقات بہتر نہیں دیکھنا چاہتے۔پاکستان کے تینوں پڑوسی ممالک سے تعلقات کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ہمارا افغانستان سے مستقبل جڑا ہوا ہے، ایران سے بھی ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے تعلقات بہتر ہوں تاہم کچھ پابندیاں آڑے آجاتی ہیں، اسی طرح بھارت کے ساتھ بھی تعلقات معمول پر لانا چاہتے ہیں یہ سب جانتے ہوئے بھی کہ مقبوضہ کشمیر کا معاملہ ایک سنگین مسئلہ ہے لیکن اس کے باوجود ہمسائے ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں اور ہم اس کی کوشش کر رہے ہیں۔پاک-ایران سرحد پر باڑ سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ دنیا بدل گئی ہے، پہلے ایسی دہشتگردی نہیں تھی، اس کے تدارک کے لیے اقدامات اٹھانے پڑے اور باڑ لگانا بھی اسی کا ایک قدم ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچ تنظیموں کی پشت پناہی کون کررہا ہے، ان کو ہتھیار کہاں سے ملتے ہیں، ان کی حمایت کون کرتے ہیں، ان کے تانے بانے کہاں سے ملتے ہیں یہ سب کو معلوم ہے، بلوچستان میں جان بوجھ کر بدامنی پھیلائی جاتی ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاک-ایران تعلقات سے غافل نہیں ہوں، اس واقعے پر غم و غصہ ہے لیکن ہم بھائی اور دوست ہیں اور اسے کے حوالے سے توقعات رکھی ہیں۔
The post اوماڑہ واقعے میں کون ملوث،کارروائی کرنے والوں کے تربیتی کیمپ کہاں ہیں؟شاہ محمود قریشی نے راز سے پردہ اٹھا دیا appeared first on Global Current News.
اپریل 20, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وفاقی کابینہ میں طوفانی تبدیلیوں نے پاکستان تحریک انصاف میں دراڑیں ڈالنا شروع کردی ہیں اور پارٹی کے اندر سے وزیراعظم عمران خان کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار شروع ہو گیا ہے، انتہائی باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے اہم رہنما جو وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قریب جانے جاتے ہیں نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعجاز شاہ کو وزیرداخلہ کا قلمدان دینے پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے

۔ذرائع کےمطابق پرویز خٹک نے پارٹی کے سینئر رہنما سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے مجھے وزیر داخلہ بنانے کا وعدہ کیا تھا۔وزیر دفاع نے یہ بھی کہا کہ پارٹی کے لیے قربانیاں دینے والوں کو بھلانا درست رویہ نہیں ہے۔پرویز خٹک کے شکوے پر ان سینئر رہنما نے کہا کہ آپ آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے آئیں، میرے سامنے اس حوالے سے بات ہوگی۔پرویز خٹک نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ ان حالات میں پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں چاہتا لیکن اختلافِ رائے کا اظہار ضروری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع پرویز خٹک آج وزیر اعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات بھی کریں گے،جس کے دوران وہ وزیر اعظم کے سامنے اس معاملے پر اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔
The post پاکستان تحریک انصاف میں دراڑیں،عمران خان کے قریبی رہنما کا فیصلوں پر تحفظات کا اظہار appeared first on Global Current News.
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments

اپریل 20, 2019
0
comments
اپریل 20, 2019
0
comments

حکومتی قیمتوں کے تعین کے فارمولے سے متعلق دستاویزات کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، اس کے باوجود حکومت نے پ...
جملہ حقوق ©
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
Anag Amor Theme by FOCUS MEDIA | Bloggerized by ZIAMUGHAL