بدھ، 6 مئی، 2026

’ناممکن خواب کی تکمیل‘: مودی مغربی بنگال میں تاریخی فتح حاصل کرنے میں کیسے کامیاب ہوئے؟

0 comments
مغربی بنگال کے حالیہ انتخابات میں بی جے پی ریاست کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے اُن ممتا بینرجی کو شکست دی ہے جو گذشتہ 15 سال سے ریاست کی وزیر اعلیٰ تھیں۔ آخر بی جے پی نے اتنی بڑی کامیابی کیسے حاصل کی؟

from BBC News اردو https://ift.tt/3Ab8JIH
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔