ہفتہ، 20 اپریل، 2019

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان: ’لوگوں کو فوج اور پاکستان کے خلاف کرنے سے کیا فائدہ ہوگا؟

0 comments
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے قبائلی علاقوں کے دورے کے موقع پر کہا ہے وہ قبائلی عوام کی مشکلات کو پاکستان کے کسی بھی وزیرِ اعظم سے زیادہ سمجھتے ہیں اور حکومت ان کی بحالی میں پوری مدد کرے گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KPqo0j
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔