پشاور پولیس لائن کی مسجد میں دھماکہ گذشتہ چند برسوں میں پولیس پر ہونے والا سب سے بڑا حملہ تھا جس میں ایک سو سے زیادہ افراد ہلاک اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے۔ اس حملے کے بعد یہ بحث ہو رہی ہے کہ شدت پسندی کی تازہ لہر سے مقابلہ کرنے والی پولیس پر ریاست کی طرف سے کتنی توجہ دی جا رہی ہے؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/mSZIvdG
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/mSZIvdG
via IFTTT