سوئس محکمہ دفاع نے 50 ہزار فرینکس، جو پاکستانی کرنسی کی مالیت میں ڈیڑھ کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم بنتی ہے، کے کیش انعام کا اعلان کیا ہے۔ یہ انعام پانے کا طریقہ ایسا قابل عمل منصوبہ فراہم کرنا ہے جس کی مدد سے جھیل کے پانیوں سے اسلحہ نکالا جا سکے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/UnaMdTQ
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/UnaMdTQ
via IFTTT