یہ کہانی پاکستان کے شہر جڑانوالہ سے تعلق رکھنے والے پانچ ایسے افراد کی ہے جن کے اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ انھیں مفت عمرہ کروانے کی آڑ میں سعودی عرب میں منشیات سمگل کروانے کے لیے استعمال کیا گیا۔ ان افراد سے مجموعی طور پر 5500 گرام آئس برآمد ہوئی جس پر سعودی عدالت نے انھیں 25، 25 سال قید کی سزا کا حکم سنایا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/q9KVCI6
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/q9KVCI6
via IFTTT




