سنیکنگ کوئی نیا رجحان نہیں ہے بلکہ یہ بہت عرصے سے موجود ہے۔ ’سب سے پرانے سنیکس گریاں، بیریاں اور پھل تھے۔ لیکن اگر ہم جدید سنیک فوڈز کی بات کریں تو سب سے پرانا غالباً پاپ کارن ہے۔ ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے جنوبی امریکہ کی غاروں میں پھٹے ہوئے مکئی کے دانے دریافت کیے ہیں جو تقریباً 7,000 سال پرانے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/AeaOWoJ
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/AeaOWoJ
via IFTTT




