جمعہ، 6 اپریل، 2018

پاکستان میں نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا اعلان، سیاستدان فائدہ نہیں اٹھا سکتے

0 comments
پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نےنئی ٹیکس اصلاحات کا اعلان کیا اور اس بات پر زور دیا کہ سیاست سے تعلق رکھنے والے اور ان کے خاندان کے افراد اس سکیم سے استفادہ نہیں کر سکیں گے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2qaPjh9
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔