اتوار، 29 اپریل، 2018

’پاکستان کو مذہبی آزادی کے حوالے سے خاص تشویش والے ممالک میں شامل کیا جائے‘

0 comments
بین الاقوامی مذہبی آزادی کے امریکی ادارے یو ایس سی آئی آر ایف نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ’پاکستان کو مذہبی آزادی کے حوالے سے خاص تشویش والے ممالک میں شامل کیا جائے‘ جبکہ ’انڈیا کا کثیر مذہبی، کثیر الثقافتی کردار خطرے میں ہے۔‘

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2HXGh21
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔