منگل، 24 اپریل، 2018

ثانیہ اور شعیب بتانا کیا چاہ رہے ہیں؟

0 comments
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی انڈین ٹینس سٹار اہلیہ ثانیہ مرزا کی نئی ٹویٹ سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں کہ کیا یہ دونوں کسی خاص بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KaT2of
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔