پیر، 7 اپریل، 2025

حجاب کے بغیر افغانستان میں تھیٹر کرنے والی اداکارہ حبیبہ عسکر کی کہانی

0 comments
حبیبہ عسکر افغان تھیٹر کی ان پہلی اداکاروں میں سے ایک ہیں جنھوں نے 1936 میں کابل کے تھیٹر میں لازمی حجاب کی پابندی کی خلاف ورزی کی اور بنا حجاب کے سٹیج پر نظر آئیں۔ 1930 کی دہائی کے وسط سے لے کر 1960 کی دہائی تک، انھوں نے 400 سے زائد تھیٹر اور ریڈیو ڈراموں میں کام کیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/FbAVime
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔