جمعہ، 11 مئی، 2018

ایران نے اسرائیل پر راکٹ داغ کر حد پار کر دی ہے: بنیامین نیتن یاہو

0 comments
اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر راکٹ داغ کر ’حد پار کر دی ہے،‘ جبکہ ان کے مطابق ایران کی کارروائی کا موثر انداز میں جواب دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IaUglV
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔