جمعہ، 4 مئی، 2018

آئی سی سی ورلڈ الیون میں پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز ساتھ کھیلیں گےFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)

0 comments

 ممبئی:  آئی سی سی ورلڈ الیون میں پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایک ساتھ کھیلیں گے۔

ورلڈ الیون میں پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایک ساتھ نظر آئیں گے جب کہ 31 مئی کو لارڈز میں ویسٹ انڈیز سے شیڈول ہائی پروفائل ٹوئنٹی 20 چیریٹی میچ کی الیون میں بھارتی آل راؤنڈر ہردیک پانڈیا اور وکٹ کیپر بیٹسمین دنیش کارتھک کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹیم میں پہلے سے ہی پاکستانی آل راؤنڈرز شاہد آفریدی اور شعیب ملک موجود ہیں، دیگر کھلاڑیوں میں شکیب الحسن، تمیم اقبال، تھشارا پریرا اور راشد خان بھی شامل ہیں، قیادت ایون مورگن کے ہاتھوں میں ہوگی۔

The post آئی سی سی ورلڈ الیون میں پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز ساتھ کھیلیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Ia63jI
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔