منگل، 29 مئی، 2018

ساتھی اداکار کو مسکرا کر دیکھنے کی اجازت نہیں: ثنا جاوید.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
’خانی‘ اس سال کے سب سے کامیاب ڈرامہ سیریلز میں شمار کیا جاتا ہے اور ’خانی‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ ثنا جاوید نے اس سیریل کے ذریعے بہت شہرت پائی ہے۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ثنا جاوید سے گفتگو کی، سنیے ان کی بات چیت۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2semkuK
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔