ہفتہ، 27 جولائی، 2019

مہوش حیات کہاں پہنچ گئیں، حیران کردینے والی ویڈیو دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)معروف اداکارہ مہوش حیات نے کراچی میں ہاکی میچ کھیلا اور قومی ہاکی چیمپئن شپ کے میچز دیکھنے کے لیے عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔مہوش حیات نے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ جتنی توجہ کرکٹ کو ملتی ہے، اتنی ہی ہاکی اور دیگر کھیلوں کو بھی دی جانی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کسی زمانے میں ہاکی کا چیمپئن ہوتا تھا، اب ویرانیاں دیکھ کر مایوسی ہوئی ہے۔قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ریحان بٹ نے ملاقات کے دوران تجویز دی کہ اسٹارز اپنے شو میں کرکٹرز کی طرح ہاکی پلیئرز کو بھی مدعو کریں۔میدان میں آکر مہوش حیات سے رہا نہ گیا اور خود بھی ہاکی کھیلنے کی کوشش کی، سابق انٹرنیشنل پلیئرحیدر حسین نے انہیں ٹپس دیں۔اس موقع پرنوجوان ہاکی پلیئرز نے معروف فلم اسٹارکے ساتھ تصاویر بھی بنائیں۔

The post مہوش حیات کہاں پہنچ گئیں، حیران کردینے والی ویڈیو دیکھیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2LJyGWW
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔