بدھ، 31 جولائی، 2019

الماس خانم: سوئی سے چھنی پر فن بارے بنانے والی آرٹسٹ

0 comments
آپ نے بہت سے لوگوں کو پینسل سے کاغذ پر تصویریں بناتے اور پینٹنگز کرتے تو دیکھا ہی ہو گا لیکن الماس خانم سوئی سے چھنی پر تصویریں بناتی ہیں۔ مستقبل میں وہ ایسی تصاویر بنانا چاہتی ہوں جن سے پاکستان اور افغانستان میں رہنے والے پشتونوں کے درمیان محبت بڑھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Ki4fUI
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔