ہفتہ، 27 جولائی، 2019

مرنے سے پہلے امریکی شہری نے اپنی کمائی 30لاکھ ڈالر کیساتھ کیا کیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

واشنگٹن (جی سی این رپورٹ)امریکی شخص نے زندگی بھر کی کمائی اور بچت سے 33 طلبا کی فیس ادا کردی ۔آئیوا کے رہائشی ڈیل شروئڈر نے 67 برس ایک ہی کمپنی میں ملازمت کی ۔وہ غربت کے باعث اعلیٰ تعلیم حاصل نہ کرسکے ۔موت سے پہلے ڈیل نے اپنے وکیل کو بلا کر وصیت لکھوئی کہ اس کی کل کمائی 30لاکھ ڈالر کالجوں اوریونیورسٹیوں کے طلبا کی فیس ادا کرنے پر خرچ کی جائے۔بتایاگیا ہے کہ ڈیل بے اولاد تھے ۔

The post مرنے سے پہلے امریکی شہری نے اپنی کمائی 30لاکھ ڈالر کیساتھ کیا کیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/32PwjYd
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔