جمعہ، 29 جنوری، 2021

کووڈ 19: کیا پاکستان انڈیا سے کورونا ویکسین لے گا؟

0 comments
کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک میں ادویات کی تجارت مستحکم رہی ہے۔ سنہ 2018 میں انڈیا سے پاکستان کی اودیات کی درآمدات کا تخمینہ 62 ملین ڈالرز سے زیادہ تھا۔ پاکستان میں فروخت ہونے والی دوائیوں میں شامل 60 سے 70 فیصد فعال اجزا انڈیا سے درآمد کیے جاتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qU9TQK
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔