جمعہ، 29 جنوری، 2021

دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ ٹکڑوں میں تقسیم، محققین کے پاس تحقیق کے لیے کچھ بچے گا؟

0 comments
سٹلائیٹ سے حاصل کی گئی تصاویر میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ اس برفانی تودے کے دو بڑے ٹکڑے ایک دوسرے کے قریب سے سرک رہے ہیں لیکن ایک اہم سوال جو اب بھی موجود ہے وہ یہ ہے کہ کیا اس برفانی تودے کا مطالعہ اور تحقیق کرنے کے لیے سائنسی مہم کا جو مقصد تھا وہ اس بڑی تقسیم کے بعد اس کے مقام پر پہنچنے تک باقی رہے گا۔ کیا اس میں تحقیق کرنے لائق کچھ بچے گا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NN6k0v
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔