جمعہ، 29 جنوری، 2021

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ پر سمیع چوہدری کا کالم: مگر نعمان علی کا پلان کچھ اور تھا

0 comments
نعمان علی کا اتنی زیادہ فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کے بعد اس عمر میں انٹرنیشنل ڈیبیو کرنا ہی اچنبھے کی بات ہے مگر انھوں نے اتنے سال اپنے حوصلوں کو جیسے پست نہیں ہونے دیا، یہ بھی بڑی بات ہے۔ اور اسی تسلسل کا پھل تھا جو ڈیبیو پہ ہی سات وکٹوں کی شکل میں ملا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YoyYqy
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔