پیر، 25 جنوری، 2021

ایئر انڈیا اور بھارت پیٹرولیم جیسی کمپنیوں کی فروخت میں انڈین حکومت اب تک ناکام کیوں

0 comments
ایئر انڈیا پبلک سیکٹر کی ان چند اہم کمپنیوں میں سے ایک ہے جسے انڈین حکومت سنہ 2001 سے فروخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن حکومت کو اس سرکاری ایئر لائن کے لیے ابھی تک ایک بھی خریدار نہیں مل سکا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qM74kH
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔