اتوار، 31 جنوری، 2021

بلاول بھٹو کی وزیر اعظم کو استعفیٰ کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد ٹویٹس، ’اسٹیبلشمنٹ اب سیاسی جنگیں سیاستدانوں کے لیے چھوڑ دے‘

0 comments
بلاول نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’اسٹیبلشمنٹ سیاسی جنگیں سیاستدانوں کے لیے چھوڑ دیں۔‘ یہ انھوں نے ایک ایسے وقت میں کہا ہے کہ جب ملک میں متحدہ اپوزیشن (پی ڈی ایم) کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور حالیہ مہنگائی کی بنا پر استعفی پیش کرنے کے لیے 31 جنوری کی ڈیڈلائن گزر چکی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MDSddo
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔