جمعرات، 28 جنوری، 2021

ایران اگر اپنے وعدے کی پاسداری کرے تو پھر جوہری معاہدے کو بحال کیا جا سکتا ہے: امریکہ

0 comments
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے بدھ کو کہا ہے کہ امریکہ صرف ایک ہی صورت میں 2015 کے اس معاہدے کی بحالی کی طرف جائے اگر تہران اس حوالے سے کیے گیے وعدوں پر پوری طرح پاسداری کرے۔ انھوں نے خبردار کیا ہے کہ تصدیق کا یہ مرحلہ طویل بھی ہو سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iVqTDp
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔