ہفتہ، 24 اپریل، 2021

کورونا وائرس: کووڈ 19 کی عالمی وبا کے دوران کیا انڈیا کو دوبارہ آکسیجن کی قلت کے بحران کا سامنا ہے؟

0 comments
انڈیا میں کورونا وبا کی دوسری لہر نے ’تباہی مچا رکھی ہے‘ اور وائرس کے تیز پھیلاؤ سے انڈیا کا صحت کا نظام بُری طرح متاثر ہے۔ ملک کے ہسپتالوں میں آکسیجن کی شدید قلت کا سامنا ہے اور روزانہ کی بنا پر لاکھوں نئے کورونا مریضوں کی تصدیق ہو رہی ہے جبکہ ہزاروں اموات ہو رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dMjIfZ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔