ہفتہ، 3 اپریل، 2021

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: اگر ذرا سا بھی ڈرامہ نہ ہو تو جیت کا کیا مزا؟

0 comments
جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں دیا گیا ہدف ایسا تو نہیں تھا کہ بابر اعظم کی سنچری اور امام الحق کی ففٹی کے بعد بھی لوئر آرڈر پہ بھاری پڑ جاتا لیکن پانچویں نمبر پہ تجربے کی غیر موجودگی اور چھٹے نمبر پہ بے یقینی نے اس سہل سفر کو بھی مشکل بنا ڈالا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fBpuCa
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔